11 جون 2012 - 19:30

افغانستان کے مرکزي صوبے وردک ميں طالبان کے بم دھماکے ميں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہيں ہلاک ہونے والوں میں بچے اور عورتیں شامل ہیں.

ابنا: صوبائي حکومت کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کے مطابق طالبان دہشت گردوں کي جانب سے سڑک کنارے نصب بم کا نشانہ شہريوں سے بھري ايک مسافر بس بني. ہلاک ہونے والوں ميں عورتيں اور بچے شامل ہيں جبکہ 4 افراد زخمي ہيں........ /169