ابنا: رپورٹ کے مطابق محمد المرسی کو سعودی عرب میں مقیم مصریوں کے 74 ہزار اور 70 ووٹ ملے ہیں جبکہ احمد سفیق کو 7 ہزآر 778 ووٹ ملے ہیں اس طرح المرسی کو 5۔90 فیصد ووٹ ملے ہیں جبکہ احمد شفیق کو 5۔9 فیصد ووٹ ملے ہیں المرسی اسلامی تنظیموں کے نمائندگی کررہے ہیں جبکہ احمد شفیق ، مبارک، امریکہ اور سعودی عرب کی نمائندگی کررہا ہے۔ المرسی کو یورپی ممالک میں بھی مصری شہریوں نے بڑی تعداد میں ووٹ دیئے ہیں واضح رہے کہ مصر میں دوسرے مرحلے کے انتخابات 16 اور 17 جون کو ہوں گے۔....... /169
10 جون 2012 - 19:30
News ID: 321531
مصر میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں محمد المرسی کو اپنے رقیب احمد شفیق پر واضح برتری حاصل ہوئی ہے المرسی کو سعودی میں میں مقیم مصری شہریوں نے 90 فیصد ووٹ دیئے ہیں جبکہ شفیق کو 9 فیصد ووٹ ملے ہیں۔