ابنا: روسی وزیر خارجہ کے مشیر نے گذشتہ روز خبررساں ایجنسی "انٹرفیکس" کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا حکومت شام کے خلاف دہشت گردی کی کاروائیاں نہ صرف شام کے حالات کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت نہیں ہوں گی بلکہ شام کے حالات کو مزید بدتر کریں گی۔
انہوں نے مزید کہا ماسکو شام کی حکومت کے خلاف دہشت گردی کی کاروائیوں کا حامی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا شام کے سیاسی بحران کے حل کیلئے کوفی عنان کے امن منصوبے پر عمل ہونا چاہئے۔
.......
/169