5 جون 2012 - 19:30

جنوبي افغانستان ميں دہشت گردانہ حملے ميں اکيس افراد ہلاک ہو گئے ہيں۔

ابنا: قندھار صوبے کے پوليس چيف عبد الرزاق نے بدھ کے روز بتايا ہے کہ ايک خودکش حملہ آور نے ، قندھار ميں نيٹو کے فضائي چھاؤني کے قريب خود کو دھماکے سے اڑا ليا جس سے کم سے کم 32 افراد ہلاک اور 22 ديگر زخمي ہو گئے -

قندھار کے پوليس سربراہ کے مطابق تمام ہلاک شدگان ، عام شہري ہيں - در ايں اثنا منگل کي رات کو امريکي فوجيوں نے لوگر صوبے کے برکي ضلع ميں بمباري کي جس ميں 17عام شہري ہلاک ہو گئے  اور سرکاري حکام کے مطابق امريکہ کے اس حملے ميں ہلاک ہونے والوں ميں اکثريت خواتين اور بچوں کي ہے -

عيني شاہدوں نے بتايا ہے کہ امريکہ نے برکي ضلعے ميں ايک شادي کے پروگرام پر بمباري کي جس سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔  .......

/169