5 جون 2012 - 19:30

غرب اردن اورغزہ پٹي کے مختلف علاقوں ميں صہیونی فوجیوں کے آج کے حملوں میں کئی فلسطینی زخمی اور کئی کو صہیونی فوجیوں نے اغوا کرلیا ہے-

ابنا: فلسطین کے پریس مرکز کے مطابق صہیونی حکومت کی فوج نے آج صبح غرب اردن اورغزہ پٹي کے مختلف علاقوں کو اپنے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں 3فسطینی زخمی ہوئے جن میں ایک کی حالت نازک بتائی گئی ہے- دوسری طرف صہیونی فوجیوں نے طولکرم ،جنین اور نابلس پر حملہ کرکے کئی فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے.

.......

/169