ابنا: ريسکيو ذرائع کے مطابق اورنگي ٹاون نمبر 7 سے دو افراد کي لاشيں مليں ہيں جنہيں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کيا ہے. جبکہ لياقت آباد کے علاقے سے بھي ايک شخص کي گولياں لگي لاش ملي ہے. ذرائع کے مطابق مقتولين کي لاشوں کو ضابطے کي کارروائي کے لئے اسپتال منتقل کيا جارہا ہے تاہم مرنے والوں کي شناخت نہيں ہوسکي ہے. رات 12 بجے سے ابتک تين افراد کي لاشيں ملي ہيں. .....
/169