ابنا: ایرانی وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی روابط کو فروغ دینے کے سلسلے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان کے صدر نے بھی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اچھے اور خوشگوار تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی پاکستانی صدر نے اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایران کے صدر کے نام گرم سلام پہنچانے پر تاکید کی ۔ .......
/169