31 مئی 2012 - 19:30

مصر کی اعلی فوجی انتظامی کونسل نے مصر میں گذشتہ 30 برس سے جاری ہنگامی حالت کے قانون کو لغو اور م نسوخ کردیا ہے۔

ابنا: مصرکی اعلی فوجی انتظامی کونسل نے مصر میں گذشتہ 30 برس سے جاری ہنگامی حالت کے قانون کو لغو اور م نسوخ کردیا ہے۔ فوجی انتظامی کونسل نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ مصر میں 1981 سے جاری ہنگامی حالت کو متعدد بار تمدید کیا گيا اور اب اس کی مدت ختم ہوگئی ہے اس قانون کے تحت ملک کی سکیورٹی فورسز کو مشتبہ افراد کو حراست میں لینے اور ان پر خصوصی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کے تقریباً لامحدود اختیارات حاصل تھے۔ اسے سنہ انیس سو اکیاسی میں صدر انور سادات کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کے بعد متعارف کروایا گیا تھا۔ .......

/169