اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی – ابنا – کی رپورٹ کے مطابق عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے ایڈیٹر برائے امور رسائل حجت الاسلام عباس جعفری نے تازہ شمارے کی اشاعت کی خبر دیتے ہوئے اس کی تفصیلات یوں بیان کیں:الف: رسالے کے کوائف:ناشر: عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی نگراں: شعبہ تعاون برائے ثقافتی امور – دفتر امور رسائل کی زیر نگرانیچیف ایڈیٹر: حجت الاسلام و المسلمین محمد محسن ربانیاشاعتی ترتیب: سہ ماہیشمارہ نمبر: چار اور پانچ (موسم سرما 1388 اور موسم بہار 1389)تاریخ اشاعت: موسم بہار 1389مقام اشاعت: ایرانتعداد: 1000 نسخےتقسیم کے حدود: بین الاقوامی (ہسپانوی زبان ممالک)ب) موضوعات: ۱۔ اداریہ: سلام اے میرے ننھے فرشتو!۲۔ فطرت؛ تمام انسانوں کے ضمیر کی پکار؛ ۳۔ حضرت آدم (ع) اور بی بی حوا (س) کی کہانی (تیسری قسط)؛ ۴۔ حضرت محمد (ص) کی زندگی کا بقیہ حصہ: مدینہ کا سفر – حضرت محمد (ص) کی سرپرستی – دادا کی وفات؛۵۔ غدیر خم کی کہانی؛۶۔ فتح مکہ کی داستاں؛۷۔ زخمی پاؤں (امام علی (ع) اور نماز کی حالت میں آپ کے پاؤں سے تیر نکالنے کا قصہ)؛۸۔ نخلستان میں (نخلستان مں امام علی (ع) اور جناب ابوذر کی ایک کہانی)؛۹۔ حضرت فاطمہ (س) کی زندگی (دوسری قسط: حضرت فاطمہ (س) کا پچپن اور ہجرت)؛۱۰۔ ماں کے ساتھ نیکی (پیغمبر اسلام (ص) کے توسط سے ماں کے ساتھ نیکی کرنے کی کہانی)؛۱۱۔ دعا؛۱۲۔ بڑا سبق؛۱۳۔ گناہ سے پہلے (خداوند ہر جگہ موجود ہے)؛۱۴۔ حضرت عزیر (ع) اور موت کے بعد زندگی کا قصہ؛۱۵۔ قرآن کریم کی تعلیمات؛۱۶۔ میرا باپ اور میں؛۱۷۔ کھچوے (کچھوؤں کی زندگی گزارنے کا طریقہ)؛۱۸۔ کتاب کے بارے میں ایک نظم؛۱۹۔ جھوٹ (امام علی (ع) اور نو مسلمان شخص کی کہانی)؛۲۰۔ کلام امام علی (ع)؛۲۱: حکمت سے بھرپور الفاظ (مولانا روم کی شاعری)؛۲۲۔ ریا (دکھاوے) کے بارے میں ایک نظم؛۲۳۔ غلطی کے بارے میں ایک نظم؛۲۴۔ پرندوں سے پیغمبر (ص)کی محبت کی ایک کہانی؛۲۵۔ تکلیف (دوسری قسط)؛۲۶۔ ریاضی اور پزل کا کھیل؛۲۷۔ تم اس سے کیوں نہیں مانگتے؟ (ایک منظم استاد اور شاگردوں کی کہانی)اس بات کا ذکر بھی ضروری ہے کہ یہ رسالہ خصوصاً بچوں اور نوجوانوں کے لئے ہے جو اسپین، جنوبی امریکہ اور ہسپانوی زبان بولنے والے دیگر ممالک کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں تقریباً 900 شارکین کو ارسال کیا جاتا ہے۔.......
/169-110