ابنا: جعفرآباد کے علاقے اوستہ محمد میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میر جان محمد جمالی نے کہا کہ ہم وزیراعظم، وزیر اعلیٰ اور دیگر اعلیٰ عہدوں پر بھی رہے ہیں، مگر واسو کے سچائی کے شعروں کے باعث ہم سے زیادہ پورا ملک ان کو جانتا ہے اور میڈیا نے تمام بڑے سیاستدانوں کے اصل چہرے بے نقاب کئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں اتنے بڑے بحرانوں اور مسائل کے باوجود مارشل لاء کا کوئی امکان نہیں ہے......
/169