ابنا: جبکہ مولانا سید محمد قاسم اجتماعی نماز جمعہ کا خطبہ دیا ضلع فیصل آباد کے مومنین اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی و صوبائی قیادت جن میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی، صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی اور صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں اجتماعی نماز جمعہ ادا کررہے ہیں۔
کانفرنس میں شرکت کے لئے ضلع بھر سے مومنین جن میں امام بارگاہوں کے ٹرسٹ کے اراکین، ماتمی تنظیموں کے عزادار و اراکین سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کی تعداد میں خواتین و حضرات گراؤنڈ میںنماز جمعہ میں شریک ہیں۔
.................
/169