ابنا: افغان پوليس ترجمان عبدالروف احمدي کے مطابق مغربي افغانستان ميں چار حملہ آور دھماکہ خيز مواد کے ساتھ صوبائي گورنر کے کمپاؤنڈ ميں داخل ہوئے، پوليس کے مطابق لڑائي کے نتيجے ميں چاروں حملہ آور ہلاک کر ديئے گئے ہیں. گورنر کے ترجمان کے مطابق لڑائي ميں پوليس يا کسي شہري کو کوئي نقصان نہيں پہنچا۔....... /169
16 مئی 2012 - 19:30
News ID: 315832
افغانستان کے صوبائي گورنر کے کمپاؤنڈ پر پولیس نےخود کش حملے کو ناکام بناتےہوئے چار حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔