15 مئی 2012 - 19:30

مستونگ کے علاقہ میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دھشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ نوجوان عبدالغفور ولد عبدالفاتح نچاری شھید۔

ابنا: اپنے گھر کے باہر موجود شیعہ نوجوان عبدالغفور ولد عبدالفاتح نچاری کو شیعہ دشمن سپاہ صحابہ کے درندوں نے نشانہ بنایا۔ شھید عبدالغفور ولد عبدالفاتح نچاری محکمہ انہار کے شیعہ ڈرائیوڑ تھے۔ جنہیں آج نشانہ بنایا۔ اور ایک اور شیعہ گھر کے چراغ کو گل کردیا۔

یاد رھے کوئٹہ میں بڑھتی ہوئی شیعہ نسل کشی اور شیعہ دشمنی اور کالعدم تنظیموں کی بڑھتی ہوئی فعالیت ایک لمحہ فکریہ ھے۔ لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے درندہ صفت دھشتگرد شیعہ نوجوانوں کو چن چن کر شھید کر رھے ہیں۔ اور مقامی اتنتظامیہ انکی برابر کی مددگار ھے۔

........

/169