15 مئی 2012 - 19:30

يونان کے صدر کارلوس پاپولياس نے حکومت سازي ميں ناکامي کے بعد نئے انتخابات کا اعلان کرديا.

ابنا: يونان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر کارلوس کي طرف سے جاري ہونے والے ايک بيان ميں کہاگياہے کہ انتخابات کے بعد حکومت سازي کي تين کوششيں ناکام ہونے کے بعد دوبارہ انتخابات منعقدکئے جائينگے.

صدارتي دفتر کے بيان کے مطابق گذشتہ راست تمام سياسي پارٹيوں کے سربراہان کو مدعو کيا گيا تاکہ عبوري حکومت تشکيل دي جاسکے. تجزيہ نگاروں کے مطابق انتخابات کا انعقاد10 يا 17 جون کو کيا جائے گا.  .......

/169