14 مئی 2012 - 19:30

ضلع ھتیاں بالا کے گاوں چناری میں میلاد سیدہ حضرت فاطمتہ الزھرا علیہ اسلام پر جانے والے مومنین پر وھابی سوچ رکھنے والے یزیدیوں کا حملہ، ایک مومن سید آفتاب حسین کاظمی شہید 5 مومن زخمی۔

ابنا: شہید آفتاب کاظمی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ سری نگر چکوٹی روڈ گھنٹوں بند رھا۔ مومنین کا احتجاج۔ دھشت گردوں کی گرفتاری کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع ھتھیاں بالا کے گائوں چناری میں ولادت حضرت فاطمتہ الزھرا علیہ السلام کے سلسلے میں میلاد کیا جا رھا تھا جس میں شرکت کے لیے آنے والے مومنین پر وھابی سوچ رکھنے والے دشمن اھلبیت علیہ السلام نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک مومن سید آفتاب حسین شہید اور 5 زخمی ھو گئے۔

شہید ھو نے والے سید آفتاب کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ واقع کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا مظاہرین نے سری نگر چکوٹھی روڈ بلاک کر دیا اور ذمداروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔ چکوٹھی روڈ کئی گھنٹے بند رھا۔

.......

/169