ابنا: پشاور کے شہري علاقوں ميں آٹھ جبکہ ديہي علاقو ں ميں دس گھنٹے بجلي کي فراہمي معطل رہتي ہے. جبکہ بعض علاقوں ميں فني خرابي کے باعث بجلي کي ترسيل مسلسل کئي کئي گھنٹوں تک بند کردي جاتي ہے. جس سے شہريوں کو روز مرہ معمولات نمٹانے ميں مشکلات کا سامنا رہتا ہے. پشاور کے علاوہ ضلع کوہاٹ، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، صوابي سميت ديگر اضلاع ميں بھي غير اعلانيہ لوڈشيڈنگ کا سلسلہ جاري ہے. جس سے شہريوں کے معمولات زندگي بري طرح متاثر ہورہے ہيں. .......
/169