ابنا: ايئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچي ايئرپورٹ پر مسافروں کو طيارے ميں بٹھانے والا ايوو برج گر گيا جس کے نتيجے ميں پي آئي اے کے طيارے کو نقصان پہنچا .
ذرائع کے مطابق برج گرنے کے واقعے ميں کوئي مسافر زخمي نہيں ہوا . حادثے کے باعث جدہ جانے والي پي آئي اے کي پرواز پي کے 731 کي روانگي تاخير کا شکار ہوگئي ہے. .......
/169