ابنا: پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع نوشہرہ میں طالبانی وہابیوں نے اہلسنت کے ممتاز رہنما ، بزرگ سیاستدان اور پشتو کے مشہور انقلابی شاعر مرحوم اجمل خٹک کے مزار کو دو بم دھماکوں کے ذریعہ تباہ کردیا ہے گمراہ وہابی اس سے قبل اہلسنت کی متعدد محترم شخصیات کے مزاروں کو اپنی بربریت کا نشانہ بناچکے ہیں۔
حملے میں پولیس اہلکار اور ایک صحافی سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے جبکہ مزار کی عمارت بھی تباہ ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی رات تقریباً دس بجے کے قریب نوشہرہ شہر سے چند کلومیٹر دور جی ٹی روڈ پر اکوڑہ خٹک کے مقام پر پیش آیا۔
پولیس کے مطابق طالبان وہابی د ہشت گردوں نے دو بم دھماکوں کے مزار کو نشانہ بنایا جس سے مزار کی عمارت بالکل تباہ ہوگئی ہے ذرا ئ ع کے م طابق پانچ مسلح وہابی طالبان مزار میں داخل ہوئے انھوں نے چوکیدار کو رسیوں سے باندھ کر مزار میں بم نصب کردیئے جس سے مزار کی عمارت زیمن بوس ہوگئی۔
اجمل خٹک کے مزار پر وہابی طالبا ن کے حملےکی پاکستان کے مذہبی اور سیاسی حلقوں میں شدید مذمت کی گئی ہے۔ وہ ا بیاس سے قبل بھی پاکستان میں اہلسنت کی محترم شخصیات کے مزاروں کو تباہ کرچکے ہیں۔ پاکستان اور افغانستان میں جاری دہشت گردی کے پیچھے وہابی دینی مدارس سرگرم عمل ہیں وہابی مدرسوں میں انسان نہیں بلکہ خودکش بمبار تیار کئے جاتے ہیں اور طلباء کو انسانیت کا نہیں بلکہ دہشت گردی کا درس دیا جاتا ہے۔........ /169