8 مئی 2012 - 19:30

کچھ دنوں قبل شہدادکوٹ میں یزیدیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والے حاجی شفقت شیرازی آج کراچی میں شھید ہوگئے۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق حاجی شفقت شیرازی کو کالعدم ملک دشمن سپاہ صحابہ کے دھشتگردوں نے نشانہ بنایا تھا۔ شھید کی عمر 60 سال تھی جبکہ سماجی میدان میں ملت جعفریہ کی خدمت میں مصروف عمل تھے۔

شھید حاجی شفقت شیرازی تاحال مقامی اسپتال میں مقیم ھے۔ جنکے جسد خاکی کو مقامی امام بارگاہ منتقل کیا جارھا ھے۔.......

/169