8 مئی 2012 - 19:30

تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

ابنا: نماز جمعہ کے پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوگا۔ نماز جمعہ کے خطبوں سے  قبل حجۃ الاسلام رضا تقوی عوام سے خطاب کریں گے۔ ......./169