ابنا: امريکي اخبار نے کابل ميں امريکي سفارت خانے کے حوالے سے بتايانقل کیا ہے کہ امريکہ نے افغانستان ميں طالبان شدت پسندوں کے ساتھ مفاہمتي عمل کے تحت 2 برسوں ميں فوجي قيد خانوں سے 20 طالبان قيدي رہا کئے ہيں.
امريکي اخبار کے مطابق ان قيديوں کو امريکي فوج اور شدت پسند کمانڈرز کے درميان بات چيت کے بعد رہا کيا گيا ہے........
/169