اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق مصری تجزیہ نگار "حسن عبدربہ المصری" نے کہا سعودی سفارتخانے پر مصری عوام کے حملوں کے بارے میں آل سعود کے مبالغہ آمیز موقف سے معلوم ہوتا ہے کہ انہیں ابھی تک مصر میں انقلاب اور تبدیلیوں کا یقین نہیں ہوسکا ہے اور وہی مصر کے عوامی انقلاب کو تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔انھوں نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا کہ وہ مصر کے ساتھ دو طرفہ مسائل حل کرنے کے لئے فوری طور پر سفارتی کوششوں کا آغاز کرے۔.......
/169
تفصیل کے لئے رجوع کیجئے:
بلادالحرمین کی عمومی صورت حال؛العوامیہ میں شیعہ رہائشی علاقوں پر سعودی افواج کی فائرنگ