ابنا: چین میں حکومت مخالف وکیل شین گوانشین صوبہ شینڈاگ میں واقع اپنےگھر میں نظر بند تھے اور وہ اتوار کو وہاں سے فرار ہوگئے، سنہ دو ہزار دس میں جیل سے رہا ہونے کے بعد سے وہ اپنےگھر میں نظر بند تھے۔
ذرائع کے مطابق حکومت مخالف وکیل کو گھر سے فرار کرنے اور امریکی سفارتخانے میں پناہ دینے میں امریکہ کا بھر پور تعاون شامل رہا ہے۔ .......
/169