25 اپریل 2012 - 19:30

سعودی عرب میں ایک مصری شہری کی گرفتاری کے بعد مصر میں سعودی عرب اور امریکہ نواز سعودی فرمانروا شاہ عبد اللہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں مظاہرین نے شاہ عبد اللہ مردہ باد کے نعرے لگائے ہیں۔

ابنا: مصر کے سابق وزير خارجہ اور عرب لیگ کے سابق سکریٹری جنرل عمرو موسی نے سعودی عرب کے وزير خارجہ سعودی الفیصل سے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کو جلد از جلد حل کریں، سعودی وزير خارجہ نے اس معاملے کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ .......

/169