ابنا: رپورٹ کے مطابق یورپی حکام اور سیاسی جماعتیں ووٹ حاصل کرنے کے لئےاس تعصب کو ختم کرنے کے بجائے اسے ہوا دے رہی ہیں رپورٹ ميں کہا گيا ہے کہ مسلمان خواتين کو صرف پردہ کرنے جبکہ مردوں کو داڑھي رکھنے کے جرم ميں تعليم اور ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے.
رپورٹ ميں بيلجيم ، فرانس، ہالينڈ،اسپين، سوئٹزرلينڈ اور دوسرے يورپي ملکوں کي حکومت پر زور ديا گيا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف دقيانوسي سوچ اوزہریلے تعصب کو روکنے کے ليے ٹھوس اقدامات عمل میں لائیں۔.......
/169