ابنا: وزارت خارجہ کے پریس سنٹر کی رپورٹ کے مطابق علی اکبر صالحی نے پاکستان کی وزیر خارجہ محترمہ حنا ربانی کھر کو تعزیتی پیغام بھیج کر اسلام آباد فضائي حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
قابل ذکرہے جمعہ کی رات بیس اپریل کو کراچی سے اسلام آباد جانے والا ایک طیارہ اسلام آباد کے قریب گر کر تباہ ہوگيا تھا جس پرسوار ایک سو ستائيس افراد جاں بحق ہوگئے۔
.......
/169