19 اپریل 2012 - 19:30

جعفریہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے سابق صدر کراچی گلزار کالونی کے رہائشی شیعہ نوجوان نصرت بھٹو لاہور میں امریکی سعودی نواز دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید.

ابنا: شہید کی میت آج شام پانچ بجے لاہور سے کراچی کے لیے راونہ کی جائے گی۔ جبکہ شہید کی نماز جنازہ رات آٹھ بجے گلزار کالونی میں ادا کی جائے گی۔ ......

/169