اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کی رپورٹ کے مطابق سید محمد رضی دو ہفتے کومے میں رہنے کے بعد اتوار 15 اپریل کو زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگئے۔
شہید سید محمد رضی خلیفی بکتر بند گاڑی کی ٹکر کی وجہ سے شدید زخمی ہوگئے تھے اور ان کے سر کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی۔
ٹیبل ٹینس کے قومی چیمپئن کی شہادت کی ابھی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
.......
/169
تفصیل کے لئے رجوع کیجئے:
14، 15 و 16 اپریل؛ بحرین کی خاص خاص خبریںبحرین کے انقلاب کرامت کا 427واں دن/ خلیفی غنڈوں نے ایک نوجوان کو کچل کر شہید کردیا/ اپڈیٹس