ابنا: لاریجانی نے سلیم الحص کے مستعفی ہونے کےاقدام کو شائستہ اور بجا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کی غاصب ریاست کے ساتھ بعض عرب رہنماؤں کی ساز باز کی وجہ سے مسئلہ فلسطین گذشتہ ساٹھ سال سے حل نہیں ہورہا ہے۔
لاریجانی نے کہا کہ عرب رہنماؤں نے مسئلہ فلسطین سےمسلمانوں کی توجہ ہٹانے کے لئے امریکہ اور اسرائیل کی سرپرستی میں جنگ کا رخ عراق اور افغانستان کی طرف موڑ دیا اور اب وہ ایران اور شام کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف ہیں انھوں نے کہا کہ غاصب صہیونی ریاست کے ساتھ ساز باز کرنے والے عرب رہنما مسئلہ فلسطین کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں انھوں نے کہا کہ اسرائيل اس وقت پوری دنیا اور عالم اسلام کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔.......
/169