15 اپریل 2012 - 19:30

نائجیریا کے وزیر خارجہ آج تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

ابنا: ایران اور نائجیریا کے مشترکہ اقتصادی کمیشن  کا اجلاس تہران میں منعقد ہوگا اس اجلاس کے ضمن میں نائجیریا کے وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی کے ساتھ ملاقات کریں گے اس ملاقات میں دو طرفہ تعاون پرتبادلہ خیال کیا جائےگا۔ ....... /169