ابنا: حکومتي اعداد و شمار کے مطابق 12 اپريل کو ختم ہونے والے ہفتے ميں مہنگائي شرح گزشتہ سال کے مقابلے ميں 10 فيصد زائد رہي . پاکستان بيورو برائے شماريات کے مطابق کھلا دودھ 15 فيصد ، سرخ مرچ 18 فيصد مہنگي ہوئي ، دوسري جانب گائے و بکرے کا گوشت تقريبا 15 فيصد مہنگا ہوا.اس کے علاوہ گيس کي قيمت ميں 29 فيصد جبکہ پٹرول 23 فيصد مہنگا ہوا.ماہرين کے مطابق بے گرتي ہوئي قوت خريد اور بھڑتي ہوئي مہنگائي اس وقت دو دھاري تلوار بن کر عوام کي گردن پر لٹک رہي ہے اور حکمرانوں کي فوج عوام کے دکھ کم کرنے کے بجائے عيش و عشرت کي زندگي بسر کر رہے ہيں. .......
/169