ابنا: یادرہے گزشتہ دوہفتوں کے دوران کوئٹہ شہرمیں شیعہ پرتیسری مرتبہ بزدلانہ حملہ کیا گیا ہیں ۔ جبکہ دوسری جانب نااہل حکومت اورنااہل انتظامیہ دہشتگردوں کی پشت پناہی میں مصروف عمل ہے ۔
امام جمعہ کوئٹہ ومجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ سید ہاشم موسوی نے اس واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ میں ملوث عناصرکوجلد گرفتارکرکے کیفرکردارتک پہنچایا جائے ۔
.......
/169