8 اپریل 2012 - 19:30

امريکا ميں بوسٹن پر قبضہ کرو تحريک ميں شامل افراد نے کرايوں ميں اضافے اور مسافر بسوں کي تعداد اور ٹرين سرويس ميں کمي کے خلاف سينيٹ کے سامنے مظاہرہ کيا۔

ابنا: تحريک کے ميڈيا سيل کے رکن آسکيا برور نے کہا کہ ہم نے سينيٹ کے سامنے خيمے نصب کرکے کرايوں ميں اضافے اور بس اور ريل سرويس ميں کمي پر احتجاج کياـ مظاہرين نے ٹرانسپورٹ کے قومي دن کي تقريبات مکمل ہو جانے کے بعد مظاہروں کا آغاز کياـ تحريک ميں شامل افراد کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے ٹرانسپورٹ کے بجٹ ميں اضافہ نہ کيا تو ان کا دھرنا دس دن تک جاري رہے گا۔......

/169