4 اپریل 2012 - 19:30

مشرقي افغانستان کے دو علاقوں پر طالبان نے قبضہ کرليا ہے۔

ابنا: طالبان نے صوبہ نورستان کے دو علاقوں برگ متل اور کام ديش کا کنٹرول حاصل کرليا ہے- صوبہ نورستان کے گورنر نے اس خبر کي تصديق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سيکڑوں کي تعداد ميں طالبان عناصر پاکستان کي سرحد عبور کرکے مشرقي افغانستان ميں داخل  ہوگئے ہيں-

نورستان کے گورنر نے کہا کہ طالبان درہ سوات کے علاقے سے کنٹر اور نورستان صوبوں ميں داخل ہوئے ہيں........

/169