1 اپریل 2012 - 19:30

لاہور… لاہور کي مقامي عدالت نے سول سيکرٹريٹ ميں ہنگامہ کرنے والے 73 پي سي ايس افسران کے خلاف مقدمہ خارج کر ديا.

ابنا: ضلع کچہر ي ميں پوليس نے جوڈيشل مجسٹريٹ شيخ رضوان کي عدالت ميں تحريري بيان جمع کرايا جس ميں کہا گيا تھا کہ پنجاب حکومت نے کارروائي نہ کرنے کے لئے باقاعدہ درخواست دے دي ہے. پنجاب حکومت نے 2011 ميں مقدمہ درج کرايا تھا جو واپس لے ليا ہے. جس پر عدالت نے پي سي ايس افسران کے خلاف درج ہنگامہ آرائي کا مقدمہ خارج کر ديا.  ........

/169