ابنا: سانحہ کے بعد غیور شیعہ مظاہرین پر سیکیورٹی اھلکاروں نے گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں ایک شھید جبکہ پانچ بے گناہ معٍصوم زخمی ہوگئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کچھ زخمیوں کی حالت نازک جبکہ کچھ کی حالت خظرے سے باہر ہیں۔یاد رھے کہ کوئٹہ سپنی روڈ پر لشکر یزید کے مسلح دھشتگردوں نے مؤمنین کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اب تک 6 شہادتوں اور 8 عزاداروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ انتہائی افسوس ناک خبر یہ ہیں کہ شھید ہونے والوں میں شیعہ خاتون بھی شامل ہیں۔
............... /169