ابنا: کوئٹہ اور بلوچستان کے مکینوں نے اپنے خون سے آزادی قدس کے تحریک کو جاری رکھا ہم آزادی قدس کی جدوجہد میں شامل ان عظیم شہداء کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں ، انہوں نے ان خیالات کا اظہار گلوبل مارچ ٹو یروشلم میں شامل سحر ٹی وی نیٹ ورک سے بات چیت کے دوران کیا ، انہوں نے کہا کہ آج فلسطین کی تحریک آزادی کو اقوام عالم کی بھر پورحمایت اور پذیرائی حاصل ہے جبکہ غاصب اسرائیل کو ذلت رسوائی اور تنہائی کا سامنا ہے ، اسے جلد یا بدیر سرزمین فلسطین سے نکلنا ہو گا ، انہوں نے کہا کہ گلوبل مارچ ٹو یروشلم میں اقوام عالم کی شمولیت نے ثابت کر دیا کہ ہے کہ یہ مارچ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف ریفرنڈم ہے ، اب آزادی فلطین کی منزل قریب ہے اور انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جس فلسطین کی سرزمین غاصب صیہونیوں کے خونی پنجوں سے آزاد ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110






۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110