26 مارچ 2012 - 19:30

جنوبي کوريا کے دارالحکومت سیؤل ميں امریکی صدر باوراک اوبامہ اور روسی صدر مدودف کے درمیان ہونے والی خصوصی ملاقات میں ہونے والی گفتگو فاش ہوگئی جو ذرائع ابلاغ کی شہ سرخی بن گئی۔

ابنا: جنوبي کوريا کے دارالحکومت سیؤل ميں امریکی صدر باوراک اوبامہ اور روسی صدر مدودف کے درمیان ہونے والی خصوصی ملاقات میں ہونے والی گفتگو فاش ہوگئی جو ذرائع ابلاغ کی شہ سرخی بن گئی۔ باراک اوبامہ اور دمتري مدودف کے درمیان ہونے والی گفتگو میں امریکی صدر روسی صدر سے درخواست کررہے ہیں کہ وہ امریکہ کے صدارتی انتخابات تک دفاعی میزائل تنصیب کے بارے میں معتدل مؤقف اختیار کریں روسی صدر نے کہا کہ میں آپ کا پیغام روس کے نئے بننے والے صدرولادیمیر پوتین تک پہنچا دوں گا گفتگو کے دوران مائیکروفون کھلا ہوا تھا اور یہ خصوصی گفتگو عام بن گئی۔.......

/169