ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق رازق علی شیعہ امن کمیٹی کے رھنماء تھے۔ جنہیں یزیدیوں نے نشانہ بنایا۔ آپ کو یزیدیوں نے تین گولیاں ماری جس کے ذریعہ آپ کی شہادت واقع ہوئی۔آپکا جسد خآکی کچھ دیر میں اپنے گھر پہنچ جائے گا۔آپکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
شھید رزاق علی شیعہ رھنماء تھے اور مختلف انداز میں ملت کی خدمت میں سرگرم عمل تھے۔آپ کی شہادت ھنگو کے مومنین کے لئے ایک بڑے رنج اور الم کا بائث ہے۔.....
/169