ابنا: پاکستان کے علاقہ لکي مروت ميں طالبان شرپسندوں نے ايک گورنمٹ بوائز پرائمري اسکول کو دھماکہ خيز مواد سے تباہ کرديا ہے۔پاکستان پوليس کے مطابق واقعہ لکي مروت کے علاقے کوٹکابچکن داخلي طورلاونگ خيل ميں پيش آيا، جہاں طالبان شرپسند گزشتہ رات گورنمٹ بوائزپرائمري اسکول ميں دھماکہ خيز مواد نصب کرکے فرار ہوگئے، بارودي مواد پھٹنے سے اسکول کي عمارت تباہ ہوگئی، جبکہ دو روز قبل بھي لکي مروت کے مختلف علاقوں ميں تين گورنمنٹ بوائز پرائمري اسکولز کو تباہ کيا گيا تھا........ /169
17 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 303431
پاکستان کے علاقہ لکي مروت ميں طالبان شرپسندوں نے ايک گورنمٹ بوائز پرائمري اسکول کو دھماکہ خيز مواد سے تباہ کرديا ہے۔