ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق مولوی گل محمد حیدری تقریباً رات 11 بجے پیدل جارہے تھے کہ دشمنان آل محمد نے آپ کو نشانہ بنایا۔ اور آپ ہر فائرنگ کردی ۔ جس سے آپ زخمی ہوگئے۔ جبکہ دہشتگردوں کے خلاف ایف ۔ آئی ۔ آر درج کرا دی گئ۔
یاد رہے آل محمد (ص) کی دشمنی اور خاندان زھرا (س) سے بغض ایک بیماری ہے۔ جو اس ملک میں تیزی سے پھیلتی جارہی ہے۔ جسکے اثرات محبان آل محمد کی نسل کشی کی شکل میں سامنے آرھے ہیں۔ اس مرض کی دوا سوائے ذولفقار کے اور کچھ نہیں۔.......
/169