16 مارچ 2012 - 20:30

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خالد مشعل نے ترکی کے سفر کے دوران ترکی کے وزير اعظم رجب طیب اردوغان سے فلسطین کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

ابنا: خالد مشعل کل ترکی پہنچے دونوں رہنماؤں نے فلسطینی تنظیموں حماس او فتح کے درمیان قومی مصالحت میں پیشرفت کے موضوع پر بھی بات چیت کی، اس سے قبل فلسطین کے منتخب وزير اعظم نے بھی جنوری کے اوائل میں ترکی کا دورہ کیا تھا۔ ........

/169