ابنا: سعودی عرب نے شام میں سرگرم مسلح دہشت گردوں کو بڑی مقدار میں ہتھیارروانہ کئے ہیں۔ سعودی عرب نے یہ ہتھیار آزاد نامی فوج کے لئے روانہ کئے ہیں اسلحہ کی کھیپ اردن پہنچ گئی ہے اور وہاں سے یہ ہتھیار شام کے اندر دہشت گردوں تک پہنچائے جائیں گے۔ سعودی عرب اور قطر امریکی سرپرستی میں شام میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور اسرائيل مخالف محاذ کو کمزور کرکے اسرائيل کی مدد کررہے ہیں۔........ /169
16 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 303235
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے شام میں سرگرم مسلح دہشت گردوں کو بڑی مقدار میں ہتھیارروانہ کئے ہیں۔