ابنا: محسن رضوی اور انکا بیٹا اکمل رضوی بفرزون علم کشائی اور عزاداری کے پروگرام جسے یزیدی روکنا چاہتے تھے برپا کرنے گئے تھے۔یریدیوں نے انہیں نشانہ بنایا اور اندھا دھن فائرنگ شروع کردی۔ جس کے نتیجہ میں نوجوان عزادار اکمل رضوی شھید ھوگیا۔واضع رھے پچھلے کچھ عرصہ میں کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع پوچکا ھے۔........ /169
15 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 303114
کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے جعفریہ الالءنس کے رکن محسن رضوی کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر کی طرف جارہے تھے۔حملے میں انکا نوجوان بیٹا اکمل رضوی شھید ہوگیا۔ جبکہ وہ خود زخمی ہوگئے۔جنہیں فوری طور پر فاطمیہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔