12 مارچ 2012 - 20:30

کراچی..... شیعہ مجاہد قلندر بخش جن پر کالعدم دہشتگرد تنظیم کے علی شیر حیدری کے قتل کا الزام تھا آج کراچی کے مقامی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔

ابنا: شہید قلندر بخش کو چند روز قبل سکھر جیل میں وھابی ناصبی دہشتگردوں نے حملہ کرکے زخمی کردیا تھا۔ حملے کے نتیجے میں شہید قلندر بخش کئی ہفتوں سے کومے میں تھے اور آج آپنے مولا و آقا کی خدمت میں جا پہنچے۔

واضح رہے کہ شہید قلندر بخش کالعدم دہشتگرد تنظیم کے علی شیر حیدری کے قتل کے الزام میں قید تھے جن کو چند روز قبل سکھر جیل میں وھابی ناصبی دہشتگردوں نے حملہ کرکے زخمی کردیا تھا۔ حملے کے نتیجے میں شہید قلندر بخش کئی ہفتوں سے کومے میں تھے مگر اطلات کے مطابق شہید قلندر بخش کومے سے ہوش میں آئے تھے اور پولیس کو اپنا بیان بھی ریکارڈ کرایا لیکن مگر آج اطلاع ملی ہے کہ شہید قلندر بخش کی حالت اچانک خراب ہونے کی وجہ سے شہادت واقع ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ شہید قلندر بخش کی موت ایک معمہ بن چکی ہے اور یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ ایک شخص ہوش میں آتا ہے، پولیس کو اپنا بیان دیتا ہے اور آگلے روز اُس کی موت واقع ہو جانا پولیس اور سیکورٹی اداروں کے لیے ایک سوالیہ نشان ہے!۔........ /169