ابنا: لاوروف نے حمد بن جاسم سے مصافحہ نہیں کیا کے عنوان سے النخیل نے لکھا ہے کہ قاہرہ میں اعراب کے کل کے اجلاس میں روس کے وزیر خارجہ کی قطری شیخ حمد بن جاسم پر عدم توجہ اور مصافحہ نہ کرنےکے باعث قطری شیخ کی زبردست تحقیر ہوئی ہے النخيل کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے صرف نبیل العربی اور بعض عرب وزراء خارجہ کا شکریہ ادا کیا اور قطری شیخ پر کوئی توجہ نہیں کی۔ النخیل کے مطابق قطر اور روس کے درمیان روابط کے اثرات اجلاس پر باکل نمایاں تھے۔.......
/169