اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی کے مطابق کوئٹہ کے امام جمعہ نے گلگت کے شیعہ راہنما سید راحت حسینی کی طرف سے حکومت کو دی ہوئی ڈیڈ لائن دینے کے سلسلے میں ان کی حمایت میں ایک اخبار بیان جاری کیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے۔

کوئٹہ کے امام جمعہ علامہ سیدہاشم موسوی نے اپنے اخباری بیان میں زور دے کر کہا گیا ہے کہ دشمنان اسلام اور دشمنان اہل بیت علیہم السلام کی سازشوں کے مد مقابل تمام شیعیان پاکستان متحد ہیں۔