ابنا: يہ برطانوي فوجي صوبہ ہلمند ميں اس وقت ہلاک ہوگئے جب انکي بکتربندگاڑي سڑک کے کنارے نصب ايک بم سے ٹکراکر تباہ ہوگئي-
برطانوي وزارت دفاع نے تاحال اپنے فوجيوں کے ہلاکت کے بارے ميں کوئي بيان جاري نہيں کيا ہے تاہم کہا ہے کہ اس کے چھے فوجي جنوبي افغانستان ميں لاپتہ ہوگئے ہيں-
مذکورہ چھے فوجيوں کي ہلاکت کے بعد افغانستان ميں مرنے والے برطانوي فوجيوں کي تعداد سرکاري اعدادوشمار کے مطابق چار سو چار ہوگئي ہے........
/169