6 مارچ 2012 - 20:30

لیبیا کی عبوری کونسل کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ عرب ممالک عربی عوام کی انقلابی لہر سے بچنے کے لئے لیبیا میں فتنہ پیدا کرنے اور لیبیا کی تقسیم کی کوشش کررہے ہیں۔

ابنا: انھوں نے مفتن عرب ممالک کا نام لئے بغیر کہا کہ بعض عرب ممالک لیبیا کے مشرقی علاقہ میں فتنہ پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ عربی عوام کی انقلابی موج اور انقلابی لہر ان کے ممالک تک نہ پہنچ سکے  عبد الجلیل  نے عرب ممالک کی ان سازشوں کو خطرناک قراردیتے ہوئے کہا کہ یہ ممالک لیبیا کو تقسیم کرنے کی تلاش میں ہیں جبکہ لیبیا کا ایک ہی دارالحکومت ہے جو طرابلس ہے۔....... /169