1 مارچ 2012 - 20:30

پاکستان کے قبائلی علاقہ خيبرايجنسي کي وادي تيرہ ميں شدت پسندوں کے ايک مخالف گروپ کي جانب سے دوسرے شدت پسند گروپ کو خودکش حملے سے نشانہ بنايا گياجس کے نتیجے ميں 22 طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں.

ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ خيبرايجنسي کي وادي تيرہ ميں شدت پسندوں کے ايک مخالف گروپ کي جانب سے دوسرے شدت پسند گروپ کو خودکش حملے سے نشانہ بنايا گياجس کے نتیجے ميں 22 طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں. 

ذرائع کے مطابق دھماکہ مسجد کے باہر ہوا، دھماکے ميں 22 طالبان شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمي ہوگئے، خودکش دھماکے کي ذمہ داري کالعدم تحريک طالبان طارق گروپ نے قبول کي ہے، مسجد کے باہر خودکش حملے ميں ہلاک ہونے والے شدت پسندوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام سے ہے، ذرائع کے مطابق خيبرايجنسي کے علاقے وادي تيرہ ميں کافي عرصے سے طالبان شدت پسندوں کے دو مختلف گروپوں ميں جھڑپوں کا سلسلہ جاري ہے............

/169